8171 احساس کفالت پروگرام کی نئی قسط – مکمل تفصیلات
حکومت کی جانب سے مستحق خواتین کو دی جانے والی مالی امداد کی اگلی قسط کا آغاز ہو چکا ہے، جس کی رقم 13,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ ادائیگی ان خواتین کے لیے ہے جنہوں نے حال ہی میں اپنے کوائف کی تصدیق کروائی ہے یا جو نئے انداز سے اہل قرار دی … Read more