حکومت کی جانب سے مستحق خواتین کو دی جانے والی مالی امداد کی اگلی قسط کا آغاز ہو چکا ہے، جس کی رقم 13,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ ادائیگی ان خواتین کے لیے ہے جنہوں نے حال ہی میں اپنے کوائف کی تصدیق کروائی ہے یا جو نئے انداز سے اہل قرار دی گئی ہیں۔
ادائیگی کا عمل شروع
گزشتہ روز سے بہت سی خواتین کو ان کے واجب الادا اقساط دی جا رہی ہیں۔ اگر آپ نے نیا ڈیٹا فارم یا سروے مکمل کیا ہے، تو امکان ہے کہ آپ کی رقم بھی آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو چکی ہو۔ اب سوال یہ ہے کہ کن کن افراد کو یہ رقم دی جا رہی ہے؟
نئے اہل افراد کی فہرست
احساس 8171 ویب پورٹل پر اب چھ نئی اقسام کے افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے:
جنہوں نے نیا سروے مکمل کروا لیا
جن کے شناختی کارڈ پر پہلے اعتراض تھا لیکن اب تصدیق ہو چکی
وہ افراد جن کی پہلی قسط واپس ہو چکی تھی، اب دوبارہ شامل کر لیے گئے ہیں
بلاک شدہ افراد جنہوں نے دوبارہ تصدیق کروائی
ناہل افراد کے لیے خوشخبری
بعض خواتین جن کو سسٹم میں “نااہل” دکھایا جا رہا ہے، جب انہوں نے ہیلپ لائن پر رابطہ کیا تو انہیں “جانچ پڑتال جاری ہے” کا پیغام موصول ہوا۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ کے شناختی کارڈ پر ناہلی ظاہر ہو رہی ہے، تو سمجھیں کہ آپ اس وقت ادائیگی کے اہل نہیں۔
اسکول فنڈز اور بچوں کے وظائف
بچوں کے وظائف سے متعلق بھی کچھ والدین کو شکایات تھیں کہ ایک بچے کی قسط آ چکی ہے لیکن دوسرے کی نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسکولوں کی چھٹیوں کے دوران تصدیق کا عمل رکا ہوا تھا۔ جیسے ہی تعلیمی ادارے دوبارہ کھلیں گے، تصدیق مکمل ہو کر بقیہ رقم جاری کر دی جائے گی۔
پیمنٹ چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ اپنا بیلنس چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے طریقے پر عمل کریں:
8171 کا نیا ویب پورٹل کھولیں (گوگل پر “احساس کفالت نیا پورٹل 2025” لکھیں)
اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کریں
“تصدیق کریں” پر کلک کریں
اسٹیٹس دیکھیں – اگر “ادائیگی دستیاب ہے” لکھا ہے تو کل ہی قریبی دکان یا ATM سے رقم حاصل کریں
بلاک شدہ افراد کی عارضی قسط
ایسے افراد جو پہلے بلاک ہو چکے تھے لیکن حالیہ دنوں میں انہوں نے معلومات کی تصدیق دوبارہ کروا لی، ان کے لیے ایک مرتبہ کی قسط بحال کی جا رہی ہے۔ تاہم یہ آخری موقع ہو سکتا ہے، اس لیے فوری طور پر قسط حاصل کریں۔
نیا شیڈول کب آئے گا؟
نئی قسط کا شیڈول سرکاری اعلان کے مطابق جلد جاری کیا جائے گا۔ اس وقت آپ کو کسی غیر مصدقہ تاریخ پر اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ جیسے ہی سرکاری سطح پر تصدیق ہو گی، ہم اسی ویب سائٹ یا چینل کے ذریعے آپ کو آگاہ کر دیں گے۔
رقم چیک کرنے کے لیے اپنا CNIC لے کر قریبی رجسٹرڈ دکان یا HBL کنیکٹ سینٹر پر جائیں۔
اگر ویب پورٹل پر “ریجسٹریشن مکمل” دکھا رہا ہے تو آپ اہل ہیں۔
جو خواتین پہلے بلاک تھیں، ان کی ایک بار کی قسط بحال ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کرتے رہیں: ehsasapnaghar.site
📩 رابطہ کریں: support@ehsasapnaghar.site