Bisp Ke Paise Kaise Check Kare 8171 New Update 2025 Today Ehsaas Program Bisp Wallet 8171

تمام ناظرین کو السلام علیکم
بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں!
14 اگست سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 کے تحت 13,500 روپے کی نئی قسط آپ کے موبائل والٹ میں منتقل ہونا شروع ہو جائے گی۔

کن افراد کو 14 اگست کو قسط ملے؟
ایسے مستحق افراد جن کا سروے مکمل ہو چکا ہے یا وہ نئے اہل قرار پائے ہیں، ان کو یہ رقم بینظیر موبائل والٹ اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔ اگر آپ بھی اپنی رقم چیک کرنا چاہتے ہیں تو یہ رہا طریقہ:

BISP رقم چیک کرنے کا طریقہ
گوگل پر جائیں اور سرچ کریں:
8171 احساس پروگرام چیک” یا “بینظیر کفالت پروگرام رقم چیک کریں

آفیشل پورٹل کھولیں (8171 ویب سائٹ)

اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں

“درج کریں” پر کلک کریں اور آپ کو پیغام موصول ہو جائے گا

یا
فون کال کے ذریعے چیک کرنے کے لیے:
📞 0800-26477 پر کال کریں

intresting information mobile account
اب خواتین اپنے پسندیدہ بینک میں خود موبائل والٹ اکاؤنٹ کھول سکیں گی۔
اے پی جاز کیش یا ایزی پاسا یا بینک سا بھی لا سکتہ جسا ایم سی بی ایچ بی ایل

✔ اکاؤنٹ کھلوانے کی کوئی فیس نہیں ہے
✔ ریٹیلر شاپ پر جائیں (مثلاً HBL Connect، جاز کیش)
✔ شناختی کارڈ کے ساتھ بایومیٹرک تصدیق کریں
✔ اور بغیر کسی چارجز کے اکاؤنٹ کھلوائیں

بینظیر 5000 تعلیمی وظیفہ کی اپڈیٹ
جن بچوں کو تعلیمی وظیفہ 5000 روپے ملنا ہے اور ابھی تک پیمنٹ موصول نہیں ہوئی، ان کے لیے اچھی خبر ہے کہ:

نئی قسط کا آغاز ہو چکا ہے

جن افراد کو ایرر آ رہا تھا، اب ان کی پیمنٹ بحال ہو گئی ہے

اگر پرانی قسطیں رہتی تھیں (جون، جولائی)، تو اب وہ بھی شامل ہو چکی ہیں

موبائل والٹ میں پیسے کب آئیں گے؟
14 اگست سے موبائل والٹ ماڈل کا پائلٹ آغاز ہو رہا ہے۔
یہ شہروں میں شروع کیا جا رہا ہے:
📍 کراچی
📍 لاہور
📍 کوئٹہ
📍 گلگت
📍 مظفرآباد
📍 پشاور

ان شہروں کی مستحق خواتین کے اکاؤنٹس کھولے جائیں گے، تاکہ رقم براہ راست اور شفاف طریقے سے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے۔

کیمپ سائٹس یا دکاندار؟
تمام مستحقین کو ایک ہی ماڈل پر شفٹ نہیں کیا جائے گا۔

کچھ افراد کو کیمپ سائٹ سے رقم دی جائے گی

کچھ کو دکانوں سے ادائیگی ملے گی

اتقریباً 30 سے 40 فیصد خواتین کو ان کی ادائیگی براہ راست موبائل والیٹ اکاؤنٹس کے ذریعے منتقل کی جائے گی

Leave a Comment

en_USEnglish